
Burni Dates
Bin Romani Foods are proud to present Burni Dates made with the blend of All this nutrition enriched ingredients
برنی کھجور کیا ہے؟
برنی کھجورزندگی کوخوبصورت حسین اور جواں رکھنے کے لیۓ انسان طرح طرح کے سپلیمنٹ میڈیسن ملٹی وٹامن کا استعمال کررہے ہیں جوھمیں عارضی طور پرصحتمند اور تندرست رکھتے ہیں اس کے برعکس بہت سی قدرتی چیزوں میں ایک اعلٰ مقام ھمیشہ سے کھجور کو حاصل رہا ہے اور دنیا میں کھجوروںکی بیشمار اقسام موجود ہیں لیکن کھجورں میں بھی کچھ کھجویں ایسی ہیں جو تمام کھجوروں میں اعلٰیٰ ترین ہیں وہ برنی کھجور ہے برنی کھجورکا اعلٰی مقام اس لیۓ ہے کے ان کھجوروں کی تعریف پیارےنےخود فرماٰیا جس کا مفہوم ہے"تمھاری بہترین کھجور برنی ہےیہ بیماری کا اعلاج ہے فرمایا برنی کھجور سب سےبہترہے اس میں پیٹ کااعلاج ہے "برنی کھجور کا استعمال تمام بیماریوں کے لیۓ مفید ہے برنی کھجور پیٹ کے جملہ امراض جیسے گیس،قبض اور معدےکی اصلاح کے لیئےبہتر مانی جاتی ہے غزاء کو ہضم کرنے کیلیۓ معدے کو زیادہ مشقت نھیں کرنی پڑتی ہے
برنی کھجور کے فوائد

ہڈیوں
برنی کھجور میں آٰیئرن کی مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے

دل
برنی کھجوردل کےپٹھوں کو مضبوط بناکر دل کو طاقتور رکھتی ہے

پوشیدہ امراض
برنی کھجور مرد حضرات کے پوشیدہ امراض کیلئے بہترین ہے

گردوں
برنی کھجور گردوں کی کیلیۓ بھی مفید ہے

حاملہ عورتوں
برنی کھجور حاملہ عورتوں کے لیۓ قدرٹ کا بہترین تحفہ ہے

کولیسٹرول
برنی کھجور کولیسٹرول کو کنٹرول رکھنے میں مدد دیتی ہے
اصلی لوگوں کے اصل نتائج




Book Your Order Now

سرٹیفیکیٹ



